سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 7 ہزار 900 ہو گئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 1973 روپے اضافے سے ایک لاکھ 78 ہزار 241 ہو گئی ہے۔

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in