سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار اسیوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار 300 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 8 ہزار500 روپے ہو گئی۔جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 114 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 78 ہزار 755 روپے ہو گئی۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in