سویڈن میں قرآن پاک کی بے ہرمتی پر سعودی عرب کا شدید احتجاج۔

سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جمعرات کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ دنیا بھر کے لاکھوں مسلمانوں کے جذبات کو منظم طریقے سے اشتعال دلانے کا عمل ہے۔

سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ سوئیڈن کے ناظم الامور کو طلب کر کے مملکت کی جانب سے احتجاجی پیغام ان کے حوالے کریں گے۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب سویڈش حکام کو ان غلیظ کارروائیوں کو روکنے کے لیے تمام فوری اور ضروری اقدامات کرنے کا کہے گا

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in