سکندر اعظم کا 2200 سال پرانا مجسمہ دریافت ۔

مصر میں قدیم نوادرات کی وزارت نے حال ہی میں سکندریہ میں ایک قدیم رہائشی اور تجارتی آثار قدیمہ کے اندر سکندر اعظم کا مجسمہ دریافت کیا ھے جس کے بارے میں انکا خیال ہے کہ یہ قدیم مصر کے آخری شاہی دور 2200 سے تعلق رکھتا ھے۔ مصری ماہرین کی ٹیم نے سکندر اعظم کے مجسمے سمیت سانچوں اور جنگجووں کیلے تعویذ بنانے کا سامان بھی دریافت کیا ھے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in