سیرینا ولیم دوسری بیٹی کی ماں بننے والی ہیں

سیرینا ولیم دوسری بیٹی کی ماں بننے والی ہیں
نیویارک میں ایک فیملی پارٹی میں سیرینا ولیمز، ٹینس کی شہرہ آفاق کھلاڑی رھی ھیں ، انہوں نے مہمانوں کو خوشبری سناتے ھوئے بتایا کہ عنقریب وہ دو بیٹیوں کے والدین بن جائیں گے

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in