سیلفی بناتے ہوئے دریا میں گر کر ۱۲ سالہ بچی جاں بحق

ملتان کے علاقے جلال پور پیر والا میں 12 سال کی لڑکی اپنی سیلفی بنانے کے دوران پاؤں پھسلنے کے باعث دریائے چناب میں گر گئی – ڈوبنے والی لڑکی کی لاش نکال لی گئی۔

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in