شاندار استقبال سلور میڈل جیتنے والے ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے.
شاندار استقبال سلور میڈل جیتنے والے ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے.
لاہور ایئر پورٹ پر شائقین اور اسپورٹس بورڈ کے نمائندوں نے ارشد ندیم کا والہانہ استقبال کیا۔
ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹک چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیتنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today