شفل ڈانس


شفل ڈانس آجکل بہت پاپولر ڈانس ہے- میوزک اور ڈانس کا تال میل تفریح کا بہت بڑا ذریعہ سمجھا جاتا- عمومی طور پر بلیوز، لنڈے ہاپ، بوگی ووگی، چارلسٹن ، راک، شیگ ، فاکس ٹراٹ اور درجنوں دوسرے ڈانس ہمیشہ سے یورپ اور مغرب میں مقبول رہے ہیں – لیکن پاپ میوزک اور بریک ڈانس اسی کی دھائی کے بعد بہت مقبول ہوئے- موجودہ دور میں شفل ڈانس ٹک ٹاک اور یوٹیوب کا سب سے پاپولر فارمیٹ ہے –

Visited 4 times, 1 visit(s) today

You might be interested in