شمالی کوریا کی جنوبی کوریا کو ایٹمی حملے کی دھمکی

  شمالی کوریا کے خلاف حملے میں پہل بڑی غلطی ہو گی،کم یو جانگ

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کو ایٹمی حملے کی دھمکی دے دی۔یہ دھمکی شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ ان کی بہن کم یو جانگ کی جانب سے دی گئی ،کم یو جانگ کا اس حوالے سے کہا کہ شمالی کوریا جنگ کی مخالفت کرتا ہے لیکن اگر جنوبی کوریا نے حملہ کیا تو ایٹمی ہتھیار استعمال کریں گے۔ شمالی کوریا کے خلاف حملے میں پہل بڑی غلطی ہو گی۔ شمالی کوریا کی رہنما نے جنوبی کوریا کے وزیرِ دفاع کو گند کا ڈھیر قرار دے دیا۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in