شہباز شریف مسلم لیگ نون کے صدرمنتخب

مسلم لیگ نون کے جنرل کونسل اجلاس میں شہباز شریف اگلے چار سال کیلئے بلا مقابلہ صدر اور مریم نواز مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر منتخب ہوگئے ہیں ۔

احسن اقبال مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری

اسحاق ڈار مسلم لیگ ن کے سیکریٹری فنانس اور

عطاء اللّٰہ تارڑ مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل منتخب ہوئے ہیں۔

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in