صارف کی عمر کی شناخت کرنے والی ای-سگریٹ متعارف ۔

ای- سگریٹ کمپنی juul labs نے عمر کی توثیق کرنے کی صلاحیتوں کی ای-سگریٹ فروخت کرنے کیلے امریکی قانونی ادارے سے اجازت دینے کا مطالبہ کیا ھے۔ اس نئی ڈیوائس کا مقصد کم عمر افراد کی رسائی کو محدود کرتے ہوئے سگریٹ نوشی کرنے والے بالغوں کو آتش گیر سگریٹ کی طرف مائل کیا جائے۔ امریکہ میں ای- سگریٹ خریدنے کی قانونی عمر 21 سال ھے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in