صنم ماروی کی ھیٹ ٹرک ؛ تیسرے شوہر سے بھی علیحدگی
کلاسیکل میوزک کے لئے مشہور گلوکارہ صنم ماروی نے تیسرے شوہر سے بھی علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ گلوکارہ نے اس سے قبل دوسرے شوہر معروف صحافی حامد علی بہلول سے خلع لیا تھا ۔ خبیب نواز قریشی سے ان کا نکاح ہوا۔
Visited 2 times, 1 visit(s) today