طارق فضل کا بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق سیونتھ ایونیو پر تیز رفتار گاڑی کھمبے سے ٹکرا گئی تھی جس میں طارق فضل چوہدری کا بیٹا عنزہ طارق زخمی ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی نوجوان کو اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔ پولیس کے مطابق گاڑی نوجوان عنزہ طارق ہی چلا رہا تھا

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in