عمران خان کے سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کل رات سے گھر نہیں آئے-


ان کے اہلخانہ نے اس حوالے سے پولیس کو درخواست دے دی ہے کہ اعظم خان کل شام کو گھر سے نکلے، لیکن اس کے بعد واپس نہیں آئے۔موبائل نمبر بھی بند ہے

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in