غزہ کی کہانی ؛ لاکھوں بچوں کی قربانی
اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اس وقت دس لاکھ بچوں جو کہ اسرائیل کی بربریت کے باعث شدید trauma اور ذھنی دباؤ کا شکار ہیں ان کو ذھنی نشو نما کے لئے مدد کی اشد ضرورت ہے –
پچھلے چار ماہ میں غزہ میں 17000 ھزار بچے اپنے ماں باپ اور گھر والوں سے بچھڑ چکے ہیں- اس جنگ میں 11500بچے مارے بھی جا چکے ہیں –
اسرائیل کی جنگ غزہ کے خلاف نہیں معصوم بچوں کے خلاف ہے-
Visited 2 times, 1 visit(s) today