غزہ کے الوفا اسپتال پر اسرائیلی فوج نے حملہ کردیا؛ میڈیا رپورٹس

جس میں اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر مدحت ماہسن شہید اور کئی افراد زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں 5 ہزار بچے اور 3300 خواتین شہید ہوئیں جبکہ 1800 بچوں سمیت تقریباً 4 ہزار فلسطینی لاپتہ ہیں اور متعدد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in