فواد چوہدری کی اہلیہ سے عدالت میں ملاقات

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو اپنے اہلخانہ سے ملنے کی اجازت دے دی۔اس موقع پر فواد چوہدری نے اپنی اہلیہ حبا فواد سے ملاقات کی۔پیشی پر آئے فواد چوہدری کی اہلیہ سے ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جارہی ہے۔اس کے علاوہ فواد چوہدری کی دیگر تصاویر اور ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی جارہی ہیں۔#PTI #FawadChaudhryArrested #Islamabad #Police

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in