فیروز خان نے کہا کہ دوسری شادی کے لیے لڑکی تلاش میں ہوں۔

فیروز خان سے متعلق سوشل میڈیا انسٹاگرام پر ایک اسکرین شاٹ تیزی سے وارئل ہو رہا ہے۔

جیو انٹرٹینمنٹ کے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریلز ’خدا اور محبت‘ اور ’خانی‘ کے اداکار نے نئی ایپلیکیشن، تھریڈز پر اپنے ایک مداح کو شادی سے متعلق پوچھے گئے سوال پر جواب دیا ہے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in