فیفا ورلڈ کپ راؤنڈ 2 کا اہم میچ آج دو بجے دن جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں پاکستان اور تاجکستان کے درمیان کھیلا جائے گا

پی ٹی وی میچ کو براہ راست دکھائے گا
پاکستان کی سرزمین پر فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ کا پہلا راؤنڈ 2 کوالیفائر ہے-

PakistanFootball#

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in