فیول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان یو اے ای۔

یو اے ای میں نئی قیمتوں کا اطلاق جمعہ یکم ستمبر سے ہوگا، نئی قیمتوں میں 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس شامل ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امارات میں سپر پیٹرول 98 کی قیمت 3.14 درہم سے بڑھا کر 3.42 درہم لیٹر کردی گئی ہے

اسی طرح پیٹرول 95 کی قیمت 3.02 درہم سے بڑھا کر3.31 درہم لیٹر کردی گئی۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in