قائد اعظم یونیورسٹی سب سےزیادہ بندرھنے والی یونیورسٹی
قائد اعظم یونیورسٹی جو کہ ملک کی نمبر ایک یونیورسٹی ہے دارلحکومت میں ھونے والے دھرنوں اور سیاسی جماعتوں کی ریلیوں کے باعث اکثر بند رھتی ہے- یونیورسٹی شہر راولپنڈی اور اسلام آباد سے دور ھونے کے باعث طلباء اور سٹاف یونیورسٹی بسوں پر آتے جاتے ہیں – فیض آباد اکثر احتجاج اور دھرنون کےباعث بند ھو جاتا ہے جس کا براہ راست اثر یو نیورسٹی پر ھوتا ہے- حال ہی میں ہونے والےطلباء کے لسانی جگھڑوں کی وجہ سے یونیورسٹی ایک دفع پھر بند ہے
Visited 1 times, 1 visit(s) today