قانین کی خلاف پر چھ بینکوں کو جرمانے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے قوانین کی خلاف ورزیوں پر 6 کمرشل بینکوں پر جرمانے عائدکر دیئے – اسٹیٹ بینک نےنیشنل بینک پر 14کروڑ 42لاکھ روپے کا جرمانہ کیا گیا،بینک الفلاح پر 12کروڑ 52 لاکھ 53ہزار روپے ،میزان بینک پر 3کروڑ 80 لاکھ روپے کا جرمانہ کیا گیا ، ، الائیڈ بینک پر 2کروڑ 6 لاکھ 60 ہزار روپے کا جرمانہ کیا گیا،پنجاب پراوینشل کوآپریٹیو بینک پر 1کروڑ 22لاکھ 29ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in