قتل کی انوکھی واردات؛ ساس نے ناراض بہو کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

مردان ( نیوز ڈیسک) مردان کے قریب تخت بھائی میں ساس نے فائرنگ کرکے بہو کو قتل کردیا۔پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in