لاہور کی اہم مساجد میں عیدالفطر کی نماز کی ادائیگی کیلئے اوقات جاری

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )لاہور شہر کی اہم مساجد میں عیدالفطر کی نماز کے حوالے سے اوقات جاری کردیے گئے ہیں۔ جامع مکی مسجد انار کلی میں نماز عید صبح 5:45 بجے ادا کی جائے گی۔ جامع مسجد نور موری گیٹ اردو بازار میں نماز عید 6:30 بجے ادا کی جائے گی۔ جامع مسجد حنفیہ صفدر اسٹریٹ مصطفیٰ آباد میں نماز عید 6:30 بجے ادا کی جائے گی۔ جامع مسجد حنیفہ مسلم گنج، کاچھو پورہ میں نماز عید 6:30 بجے ادا کی جائے گی۔جامع مسلم مسجد لوہاری میں نماز عید 6:30 بجے ادا کی جائے گی۔ جامع مسجد کھنگراں والی، مزنگ اڈا میں نماز عید 6:45 بجے ادا کی جائے گی۔ جامع مسجد حنیفہ غوثیہ مین بازار، کاچھوپورہ میں نماز عید 6:45 بجےادا کی جائے گی۔ جامع مسجد دربار درس بڑے میاں ؒ میں نماز عید 6:45 میں ادا کی جائے گی۔ جامع مسجد سید چراغ علی شاہ والٹن ٹریننگ اسکول میں نمازعید 7:00 بجے ادا کی جائے گی۔جامع مسجد خراسیاں لوہاری میں نماز عید 7:00 بجے ادا کی جائے گی۔ جامع مسجد بوھڑ والی میں نماز عید 7:00 بجے ادا کی جائے گی۔ جامع مسجد بابا حضوری شاہؒ میں نماز عید 7:00 بجے ادا کی جائے گی۔ جامع مسجد حنیفہ غوثیہ، اسکیم نمبر 2، وسن پورہ میں نماز عید 7:00 بجے ادا کی جائے گی۔ جامع مسجد حنیفہ، دربار پیر حاکم شاہ، کوپر روڈ میں نماز عید 7:00 بجے ادا کی جائے گی۔ جامع مسجد دربار حضرت موسٰی زنجانی، اکرم روڈ، پاک نگر میں بھی نماز عید 7:00 بجے ادا کی جائے گی۔جامع مسجدحضرت بی بی پاکدامنؒ میں نماز عید 7:00 بجے ادا کی جائے گی۔ جامع مسجد دربار حضرت بابا حیدر سائیں میں بھی نماز عید 7:00 بجے ادا کی جائے گی۔جامع مسجد تکیہ سائیں سردار وارث روڈ گراؤنڈ میں نماز عید 7:00 بجے ادا کی جائے گی۔ جامع مسجد تاجدار انبیاء لیاقت چوک سبزہ زار، جامع مسجد حنیفہ فاروقیہ ریلوے روڈ، جامع مسجد شاہ گدا، گڑھی شاہو اور جامع لال مسجد مو ہنی روڈ میں نماز عید 7:00 بجے ادا کی جائے گی۔ جامع مسجد آسٹریلیا ریلوے اسٹیشن، جامع مسجد چوک دالگراں برانڈ تھ روڈ، جامع مسجد نورانی صدر کینٹ اور جامع مسجد مدینہ ٹاؤن شپ میں بھی نماز عید 7:00 بجے ادا کی جائے گی۔ جامع مسجد گلاب شاہ جوہر ٹاؤن، جامع مسجد دربار حضرت میاں میر ؒ اور جامع مسجد دربار حضرت مادھولال حسینؒ میں نماز عید 7:00 جبکہ جامع مسجد بیڈن روڈ میں نماز عید 7:15 بجے ادا کی جائے گی۔جامع مسجد حنفیہ فاروقیہ آخری بس اسٹاپ اسلام پورہ، جامع مسجد مومن پورہ اور جامع مسجد ٹبہ بابا فریدؒ میں نماز عید 7:15 بجے جبکہ جامع مسجد نیلا گنبد انار کلی میں نماز عید 7:30 بجے ادا کی جائے گی۔ جامع مسجد دربار حضرت شاہ عنایت قادری، جامع مسجد عالی سمن آباد موڑ، جامع مسجد مدینہ پرانی انارکلی اور جامع مسجد دربار حضرت میراں حسین زنجانی ؒ میں نماز عید 7:30 بجے ادا کی جائے گی۔ جامع مسجد دربار حضرت موج دریا بخاریؒ، جامع مسجد تاجے شاہ گوالمنڈی، جامع مسجد تکیہ سخی عبدالوہاب لٹن روڈ، اور جامع مسجد شمس دربار پیر سید ہادی رہنما لارنس روڈ میں بھی نماز عید 7:30 بجے ادا کی جائے گی۔ جامع مسجد مسافر خانہ، گڑھی شاہو میں نماز عید 7:30 بجے ادا کی جائے گی۔ جامع مسجد دربار حضرت ایشاں صاحب میں نماز عید 7:30 بجے ادا کی جائے گی۔ جامع مسجد سیدنا بلال، نواب کالونی، مصری شاہ میں نمازعید 7:30 بجے ادا کی جائے گی۔ جامع مسجد دربار حضرت شاہ شمس قادری میں بھی نماز عید 7:30 بجے ادا کی جائے گی۔ جامع مسجد شمیم شاہ وسن پورہ، جامع مسجد دربار حضرت داتا گنج بخشؒ، جامع مسجد وزیر خان، اور جامع مسجد دربار حضرت شاہ کمالؒ میں بھی نماز عید 7:30 بجے ادا کی جائے گی۔ جامع مسجد دربار حضرت پیر مکیؒ اور جامع مسجد دربار حضرت شاہ ابوالمعالی میں بھی نماز عید 7:30 بجے ادا کی جائے گی۔جامع مسجد دربار حضرت شاہ جمالؒ اچھرہ، جامع مسجد دربار حضرت شاہ محمد غوثؒ، جامع مسجد کریم بخش پانی والا تالاب اور جامع مسجد خواجہ غلام مرتضٰی میں نماز عید 8:00 بجے ادا کی جائے گی جبکہ عالمگیری بادشاہی مسجد میں نماز عید صبح ساڑھے 8 بجے ادا کی جائے گی۔

About The Author

You might be interested in

Post A Comment For The Creator: vicharkisoch

Your email address will not be published. Required fields are marked *