لیکسی الفورڈ ، مشہور امریکی سیاح نے پاکستان کو دنیا کا خوبصورت ترین ملک قرار دے دیا

۱۹۶ ملکوں کی سیاحت کرنے والی الیکسی کا کہنا ھے کہ پاکستان سے خوبصورت ملک دنیا میں نہیں ھے- نانگا پربت کا بیس کیمپ کے وریب فیری میڈوز دنیا کی سب سے پرسکون جگہ ھے

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in