ماضی کی معروف بھارتی اداکارہ جیا پرادہ کو چھ ماہ قید کی سزا


بھارتی شہر چنائی میں عدالت نے ایک پرانے ٹیکس کے لیں دین پر جیا پرادہ اور ان کے بزنس پارٹنر کو چھ ماہ قید اور پانچ ھزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی- کچھ عرصہ پہلے اداکارہ نے تھیٹر خریدا اور نقصان ہونے کی بنا پر بیچ دیا- تھیٹر کے ملازمیں نے تنخواہ میں ٹیکس کے نام پر کٹوتی کا مقدمہ دائر کر رکھا تھا-

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in