مالٹوں کی ہولی


ائویرا اٹلی میں تین سال بعد مالٹوں کی ہو لی کھیلی گئی- تین روزہ سالانہ تہوار میں آٹھ سے نو ھزار شہری حصہ لیتے ہیں اور ۹۰۰ ٹن مالٹے ایک دوسرے کو مارتے ہیں- ایک وقت میں ایک مالٹا مارے کی اجازت ہے- کرونا کی بدولت تین سال بعد اس سال تہوار منایا گیا

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in