ماھیرہ خان کی دوسری شادی


منیجر انوشے طلحہٰ خان نے ماہرہ خان کی دوسری شادی کے بارے میں سوشل میڈیا پر پھیلی خبروں کو ’غیر ذمے دارانہ صحافت‘ قرار دے دیا۔

اُنہوں نے کہا کہ اداکارہ کی دوسری شادی سے متعلق خبریں اہل خانہ یا ٹیم کے ارکان میں سے کسی سے بھی کوئی باقاعدہ بیان لیے بغیر شائع کی گئی ہیں۔

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in