ماہرہ خان پشاور زلمی کی ایمبیسیڈر مقرر، اینتھم ریلیز ہوگیا

پشاور زلمی آفیشل اینتھم ریلیز کردیا گیا جس میں ماہرہ خان، حمزہ علی عباسی بھی جلوہ گر ہوئے۔پشاور زلمی اینتھم یوٹیوب پر جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق سپر اسٹار ماہرہ خان اور حمزہ علی عباسی پی ایس ایل 8 کے لیے پشاور زلمی کی ایمبیسیڈر مقرر ہوگئے ہیں۔اس میں اسکیپر بابر اعظم اور ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کو بھی دیکھا جاسکتا ہے، پشاور زلمی اینتھم گلوکار ظہور، بلال آواز، التمش سیور بٹ نے پیش کیا ہے۔

Visited 4 times, 1 visit(s) today

You might be interested in