مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث متعدد موٹرویز بند

سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث متعدد موٹرویز بند کردی گئیں۔لاہور اسلام آباد موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے کلر کہار جبکہ پنڈی بھٹیاں فیصل آباد موٹروے ایم 3 رجانہ سے فیض پور تک بند کی گئی ہے۔فیصل آباد ملتان موٹروے ایم 4 فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں تک، سکھر ملتان موٹروے ایم 5، اقبال آباد انٹرچینج سے شیرشاہ تک ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in