مذہبی انتہا پسندی اور اور اقلیتوں کے خلاف پرتشدد کارروائیوں: ہندوستان کا پہلا نمبر ۔

مذہبی انتہا پسندی اور اقلیتوں کے خلاف مذہبی بنیادوں پر تشدد میں ہندوستان پہلے نمبر پر آگیا ھے۔ 1947 سے ابتک 93 ہزار سے زائد مسلم کش فسادات میں 5 لاکھ سے زائد مسلمان جاں بحق ہو چکے ہیں۔صرف رواں ماہ پہلے چھ ماہ میں عیسائیوں کے خلاف جرائم میں 400 فیصد اور دلتوں کے خلاف 66 اضافہ ہوا ھے ۔ بھارت کی اپنی نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے مطابق ہر پانچ منٹ کے بعد مسلمانوں ، دس منٹ بعد دلتوں اور بارہ منٹ کے بعد عیسائیوں کے خلاف جرایم کا وقوع پذیر ہوتا ھے

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in