مرتضی وھاب کراچی میئر نامزد

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میئر کراچی کےلیے مرتضیٰ وہاب کو پارٹی امیدوار نامزد کردیا۔

اپنے پیغام میں پی پی چیئرمین نے تمام چیئرمینز، ڈپٹی چیئرمینز، میئر، ڈپٹی میئر اور ٹاؤن امیدواروں کو نامزدگی پر مبارک باد دی بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ خاص طور پر حیدر آباد اور کراچی کے عوام کا شکریہ، جنہوں نے پہلی بار پیپلز پارٹی پر اعتماد کا اظہار کیا۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ کاشف شورو اور مرتضیٰ وہاب پیپلز پارٹی کے سندھ کے دو بڑے شہروں کے پہلے میئر ہوں گے

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in