مس ورلڈ کے انتخاب کے بھارت اور پھر فائنل سرینگر میں ہو گا

بھارتی جنتا پارٹی کی حکومت نے مقبوضہ کشمیر پر اپنے تسلط کو جائز قرار دینے اور وہاں پر نام نہاد امن اور سکون کے حالات کا تاثر دیکر دنیا کو گمراہ کرنے کیلئے اب ایک نئی چال چلی ہے جس کیلئے دنیا کی خوبصورت ترین خواتین کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ رواں برس مس ورلڈ کا انتخاب جو بھارت میں ہونا ہے اس کا فائنل مقابلہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں سرینگر کے مقام پر ہوگا۔

سیاحتی کانفرنس کے بعد ایک بار پھر ’’سرینگر کو فوجی چھائونی‘‘ میں تبدیل کردیا جائے گا غیر ملکی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق مس ورلڈ کی انتظامیہ نے اس حوالے سے سری نگر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 71 واں مس ورلڈ کا مقابلہ بھارت میں

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in