معروف اداکارہ روحی بانوکی چوتھی برسی

ٹیلی ویژن اورفلم کی معروف اداکارہ روحی بانوکی چوتھی برسی بدھ کو منائی گئی۔وہ دس اگست 1951ء میں کراچی میں پیداہوئیں۔روحی بانوکوکرن کہانی،زردگلاب اوردروازہ میں اپنے کرداروں سے بڑی شہرت ملی۔انہیں 1981ء میں صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے نوازاگیا۔انہوں نے متعددپی ٹی وی ایوارڈز،نگارڈایوارڈ،گریجوایٹ ایوارڈاورلکس لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈبھی حاصل کئے۔وہ پچیس جنوری دوہزارانیس کواستنبول میں انتقال کرگئیں۔‎#Showbiz ‎#RuhiBano ‎#PakistaniActress ‎#DeathAnniversary

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in