معروف وی لاگر کرسٹین رمسن اپنی ٹیم کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئی ۔

معروف وی لاگر کرسٹین رمسن اپنی ٹیم کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئئ۔ ایک اپنے ماہ قیام کے دوران شمالی علاقوں کی سیر کرے گی۔ وہ پچھلے سال بھی دو ہفتوں کیلے پاکستان آئی تھی۔ کرسٹین رمسن کا بیک پیکنگ بنانا کے نام سے ایک یوٹیوب چینل بھی ہیں اور انکے فالوورز کی تعداد 20 لاکھ ہیں۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in