مغربی برازیل میں موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف اقدامات

مغربی برازیل میں موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف کاروائی اقدامات لیتےھوئے اورو وارام کے مقامی عمائدین نے دریائے کومی میم اور اس سے نکلنے والے ندی نالوں کو زندہ انسانوں والے حقوق دے دئے- ایمازون جنگلات کے کنارے صدیوں سے بسے ان قبائل کو جنگلی درختوں کی کٹائی اور سویابین کی کاشت سے جنگل کو لاحق خطرات نے ان اقدامات کے لئے مجبور کیا

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in