ملک میں انٹرنیٹ بندش غیرمعینہ مدت کیلئے ہے، پی ٹی اے
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ملک میں انٹرنیٹ بندش کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا مؤقف سامنے آگیا۔پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ بندش غیر معینہ مدت کے لیے ہے۔پی ٹی اے کے مطابق انٹرنیٹ سروس محکمہ داخلہ کی درخواست پر بند کی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی تھی۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today