موبائل نیٹ ورک بحالی کا کوئی اشارہ نہیں ملا، ٹیلی کام ذرائع
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ٹیلی کام ذرائع کا کہنا ہے کہ موبائل نیٹ ورک بحالی کا کوئی اشارہ نہیں ملا، احکامات ملتے ہی ملک میں انٹرنیٹ بحال کر دیا جائے گا۔چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ٹیلی کام کمپنی عامر ابراہیم نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ انٹرنیٹ فوری کھولا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کو بھی سمجھنا چاہیے کہ انٹرنیٹ سے معیشت چلتی ہے۔
Visited 3 times, 1 visit(s) today