موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں میں سات ھزار گلیئشرز اس صدی کے آخر تک پگھل جایئں گے

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں میں سات ھزار گلیئشرز اس صدی کے آخر تک پگھل جایئں گے- آئی بیکس میڈیا نیٹ ورک
اپنی حالیہ رپورٹ میں آئی بیکس کے رپورٹر کمال حیدر کا کہنا ھے کہ پاکستان ان ممالک میں شامل ھے جہاں کاربن کا اخراج ۱% سے بھی کم ھے لیکن موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک- عالمی برادری کو ان گلئشیرز کو بچانے کے لئے پاکستان کی مدد کے لئے فوری آگے آنا چاھیے

Visited 4 times, 1 visit(s) today

You might be interested in