مکی آرتھر نے قومی ٹیم کا کوچ بننے کی پیشکش مسترد کر دی
جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے مکی آرتھر نے قومی ٹیم کا کوچ بننے کی پیشکش مسترد کر دی۔اس ضمن میں چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ مکی آرتھر پارٹ ٹائم کرنا چاہتے تھے، ہم نے صاف کہہ دیا پاکستان کے لیے فل ٹائم کوچ رکھیں گے۔انہوں نے کہا کہ مکی آرتھر چاہتے تھے ایشیا کپ کے بجائے ورلڈکپ اور چیمپئنز ٹرافی میں کوچنگ کریں، مکی نے حتمی فیصلے کیلئے مزید وقت مانگا ہے۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today