نادرا لایا عوام کے لئے سہولت ؛ گھر بیٹھیں حاصل کریں شناختی کاغذات

نادرا لایا عوام کے لئے سہولت ؛ گھر بیٹھیں حاصل کریں شناختی کاغذات
‏⁧‫#یوم_پاکستان‬⁩ کے موقع پر ⁦‪@NadraPak‬⁩ اپنے ہم وطنوں کیلئے پیش کر رہا ہے شاندار سہولت ⁦‪#PakID‬⁩ موبائل ایپ📱

‏شناختی دستاویزات بنوانے کیلئے اب نادرا دفاتر جانے، لمبی قطاروں میں انتظار کی زحمت ختم، اپنا سمارٹ فون اٹھائیں، درخواست جمع کرائیں۔1

‏⁦‪#DigitalTransformation‬⁩
‏ ⁧‫#یومپاکستانمبارک

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in