نیلم ، جہلم ہائیڈ روپاور پر وجیکٹ ستمبر تک بحال ھو جائے گا ؛ ذرائع

نیلم جہلم ھائیڈرو پراجیکٹ جو کہ جولائی ۲۰۲۲ سے طویل سرنگ میں خابی سے بند پڑا ھے اس سال ستمبر تک مرمت کے بعد دوبارہ فعال ہو جائے گا- ہونے میں آئندہ ستمبر تک تا خیر ہو سکتی ہے ۔پروجیکٹ پر کام جولائی 2022ء میں اس وقت کا جب ساڑھے تین کلو میٹر ز طویل سرنگ میں رکاوٹ پیدا ہوگی تھی ۔ اب اس میں مزید تین ماہ کی تا خیرہو سکتی ہے ۔ جس سے ایک سال سے زائد عرصہ میں54ارب روپے کا کاروباری نقصان ہوگا ۔ وزارت آبی وسائل کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ پروجیکٹ کو آئندہ جون تک فعال ہوجانا تھا ۔ لیکن سرنگ میں حائل رکاوٹ دور کرنے کے بعد رواں سال جون کے بجائے ستمبر تک ہی پروجیکٹ فعال ہو سکے گا ۔سرنگ کا متاثرہ حصہ دو بارہ تعمیر ہوگا ۔ جس کے لیےعجلت سے کام نہیں لیا جائے گا۔ پروجیکٹ بحال کرنے کی پہلی ڈیڈ لائن فروری 2023ء دی گئی تھی ۔ جسے آئندہ جون تک گیا ۔ اب اس میں ستمبر 2023ء تک مزید تو سیع کی گئی ہے ۔ اس طرح موسم گرما کی شدید میں بھی پروجیکٹ سے قومی گرڈ کو فراہم نہیں ہو سکے گی

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in