نیوزی لینڈ میں ایک شخص کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔
آکلینڈ میں واقعہ زیر تعمیر عمارت میں پیش آیا، حملہ آور کی عمر 24 سال بتائی گئی ہے۔
حملہ آور کی شناخت اور حملے کا مقصد اب تک معلوم نہیں ہوسکا ہے۔
واقعہ آج سے شروع ہونے والے ویمن فٹ بال ورلڈ کپ کے موقع پر پیش آیا۔
نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے سے قومی سلامتی کو کوئی خطرہ نہیں، میچ معمول کے مطابق ہوگا۔
بین الاقوامی خبریں سے مزید
ہیری، میگھن کی بائیڈن کے طیارے میں سفر کی خواہش مسترد ہونے کا انکشاف
ہیری، میگھن کی بائیڈن کے طیارے میں سفر کی خواہش مسترد ہونے کا انکشاف
برطانیہ کے شہزادہ ہیری اور انکی اہلیہ میگھن مارکل کو اس وقت خفت اٹھانا پڑی جب صدر بائیڈن کے خصوصی طیارے میں برطانیہ سے امریکا جانے کی انکی خواہش کو یکسر نظر انداز کردیا گیا۔
واٹس ایپ کی سروس کچھ دیر متاثر ہونے کے بعد بحال
واٹس ایپ کی سروس کچھ دیر متاثر ہونے کے بعد بحال
سماجی رابطے کی ویب سائٹ واٹس ایپ کی دنیا کے مختلف ممالک میں کچھ دیر معطل رہنے کے بعد بحال ہوگئی۔
شاہ محمد کی اسرائیلی وزیراعظم کو مراکش کے دورے کی دعوت
شاہ محمد کی اسرائیلی وزیراعظم کو مراکش کے دورے کی دعوت
نیتن یاہو کے دفتر سے کہا گیا کہ دورے کیلئے تاریخ طے کرنے کے مرحلے میں ہیں۔
برطانیہ میں امریکی فاسٹ فوڈ چین میں جنسی زیادتی کی شکایات
برطانیہ میں امریکی فاسٹ فوڈ چین میں جنسی زیادتی کی شکایات
برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ان ملازمین میں کچھ 17 سال سے بھی کم عمر کے ملازمین ہیں۔
امریکا کو کسنجر کی طرح سفارتی سمجھ بوجھ کی ضرورت ہے، چینی سفارتکار
امریکا کو کسنجر کی طرح سفارتی سمجھ بوجھ کی ضرورت ہے، چینی سفارتکار
امریکا کے سابق وزیر خارجہ ہینری کسنجر بیجنگ کے دورے پر ہیں، انہوں نے کمیونسٹ پارٹی کے سفارتکار وینگ ای سے ملاقات کی۔
کرناٹک اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے والے بی جے پی ارکان گرفتار
کرناٹک اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے والے بی جے پی ارکان گرفتار
بھارتی ریاست کرناٹک کی اسمبلی سے بی جے پی ارکان کی معطلی کے خلاف اسمبلی کے باہر بی جے پی ارکان نے احتجاج کیا، سابق وزیراعلیٰ کرناٹک سمیت متعدد بی جے پی رکن اسمبلی کو گرفتار کر لیا گیا۔
بیوٹی پارلرز کی بندش کے خلاف کابل میں خواتین کا احتجاج
بیوٹی پارلرز کی بندش کے خلاف کابل میں خواتین کا احتجاج
طالبان حکام نے گذشتہ ماہ کابل میں خواتین بیوٹی پارلرز بند کرنے کا حکم دیا تھا، جس کے خلاف 50 کے قریب خواتین نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقا میں بھی شدید گرمی کی لہر جاری
مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقا میں بھی شدید گرمی کی لہر جاری
امریکا یورپ، ایشیا کے ساتھ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقا میں بھی شدید گرمی کی لہر جاری ہے، گرم ترین دنوں کے ریکارڈ بننے لگے، جبکہ جنگلوں میں آگ بھڑکنے کے واقعات میں بھی اضافہ ہوگیا، متاثرہ علاقوں کے حکام نے شدید گرمی کی وارننگ جاری کر کے عوام کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔
الجزائر میں مسافر بس اور پک اپ میں تصادم، 35 افراد ہلاک
الجزائر میں مسافر بس اور پک اپ میں تصادم، 35 افراد ہلاک
شمالی افریقہ کے ملک الجزائر میں مسافر بس اور پک اپ میں تصادم کے نتیجے میں کم از کم 35 افراد ہلاک ہوگئے۔
روس کے معاہدے سے نکلنے سے غذائی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، آئی ایم ایف
روس کے معاہدے سے نکلنے سے غذائی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، آئی ایم ایف
روس کے یوکرین اناج معاہدے سے نکلنے کے فیصلے پر عالمی اداروں نے تشویش ظاہر کی ہے۔ اس سلسلے میں خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ روس کے فیصلے پر آئی ایم ایف نے عالمی سطح پر غذا کی قیمتوں میں اضافے کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔
بھارت میں دنیا کی سب سے بڑی دفتری عمارت تیار، پینٹاگون کو پیچھے چھوڑ دیا
بھارت میں دنیا کی سب سے