والدہ کے انتقال کے بعد پہلی انسٹا پوسٹ وائرل۔


بلال اشرف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں لفظ ’ماں‘ لکھا ہوا پڑھا جاسکتا ہے۔

اُنہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ’میری ماں میری دنیا لیکن سب کچھ رب کی مرضی کے مطابق ہوتا ہے

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in