ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب میں نامور بالی ووڈ سٹارز تڑکا لگائے گے۔

ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب کو بالی ووڈ کا تڑکا لگایا جائے گا ، آتشبازی ، لائٹنگ شو اور رقص و موسیقی سے ماحول کو گرمایا جائے گا۔ میگا ایونٹ سے ایک روز قبل احمدآباد میں ھی تقریب سجائئ جائے گی ، اسی روز اسٹیڈیم میں ٹورنامنٹ میں شریک کپتان اکٹھے ہوگئے۔شائقین کو بھی اس تقریب سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملے گا ۔ اس موقع پر آئی سی سی اور بی سی سی آئی کے ٹاپ افییشلز کے ساتھ ساتھ دیگر کرکٹ بورڈ کے حکام بھی شریک ہو گئے جنہیں جلد ھی دعوت نامہ بھیج دیا جائے گا ۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in