ورلڈ کپ شیڈول میں تبدیلی کرنا آسان کام نہیں۔راجیو شکلا


راجیو شکلا نے کہا ہے کہ حیدرآباد وینیو کا انچارج میں ہوں، اگر کوئی مسئلہ ہے تو اسے حل کرنے کی کوشش کروں گا۔

راجیو شکلا کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ شیڈول تبدیل کرنا کوئی آسان کام نہیں، ایسا نہیں ہو سکتا۔

انہوں نے کہا کہ صرف بی سی سی آئی شیڈول تبدیل نہیں کر سکتا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور باقی ٹیموں سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز اس میں ملوث ہوتے ہیں

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in