وٹامن ڈی انسانی صحت کے جیتنا فائدہ مند ہے وہاں نقصان دہ بھی ھے۔

طبی ماہرین کے مطابق وٹامن ڈی صحت برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے، یہ پٹھوں کے خلیوں کی نشوونما، مدافعتی نظام کو مضبوط، ہڈیوں کی کمزوری دور، ذہنی دباؤ کم، دل کی صحت برقرار، ذیابطیس میں معاون، کینسر کے خلیوں کا خاتمہ اور مجموعی صحت برقرار رکھنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ وٹامن ڈی کی کمی ایک عام مسئلہ ہے، وٹامن ڈی کا کم ہونا صحت کی ایک بہت عام حالت ہے اور اس کی کچھ تکلیف دہ علامات بھی ہیں جبکہ اس کی کمی پوری کرنے کے لیے بعض اوقات اس کی کمی کا شکار افراد اس کا ضرورت سے زیادہ استعمال شروع کر دیتے ہیں

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in