وکٹوں کی ففٹی::حارث رؤف تیسرے تیز ترین بالر بن گئی۔

فاسٹ بولر حارث رؤف نے وکٹوں کی ففٹی مکمل کر لی۔ انہوں نے یہ سنگ میل بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں کیا۔ حارث رؤف نے ستائیس میچوں میں یہ کارنامہ سر انجام دے کر تیسرے پاکستانی بالر بن گئے۔ پہلے نمبر پر شاہین شاہ آفریدی جبکہ دوسرے نمبر حسن علی آتے ہیں

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in