ویرات کوہلی کی انوشکا شرما کے ساتھ ساحل پر پکنک کی تصاویر وائرل

بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کی اپنی اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما کے ساتھ ساحل سمندر پر پکنک کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ویرات کوہلی نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس سے یوں دکھائی دیتا ہے جیسے وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ ’ڈیٹ‘ پر ہیں۔انہوں نے اپنی تصویر کے ساتھ کوئی کیپشن نہیں لکھا بلکہ صرف دل والا ایک ایموجی ساتھ میں ڈال دیا ہے۔

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in