ویڈیو: پاکستانی نژاد گلوکارہ کی ہالی وڈ کے میوزک شو پر دھوم
امریکا میں مقیم پاکستانی نژاد گلوکارہ تاشا جیسن (Tasha Jessen) کی آواز نے ہالی وڈ کے میوزک شو پر دھوم مچا دی۔
گلوکارہ تاشا جیسن کی جادوئی آواز نے میوزک شو کے ججز کو بھی گرویدہ بنا لیا۔
پینل میں شامل تینوں ججز نے پاکستانی نژاد گلوکارہ کو اپنی ٹیم کا حصہ بننے کی پیشکش کر دی۔
ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر تاشا جیسن کو خوب پذیرائی مل رہی ہے۔
Visited 4 times, 1 visit(s) today